نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلامی ممالک کی پراکندہ کوششوں کو ہماہنگ کرنا بھی بہت ہی اہمیت کے حامل موضوع ہیں۔ اس منصوبے پر عمل پیرا ہوکر سعودی عرب ایک نام نہاد اتحاد تشکیل دے کر دہشت گردی سے پیدا ہونےوالے عناصر کا انتظام کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے میں اہم کردار کا حامل ملک بن سکتا ہے اور سلمان بن عبد العزیز کے ان علاقائی دوروں کو ...
اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ، علاقے میں اسرائیل سے جدوجہد میں سرفہرست اور سب سے بڑی تنظیم ہے جس نے شام میں اپنی مؤثر موجودگی سے جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ اسرائیل اس بات سے فکر مند ہے کہ ایران اور شام، حزب اللہ کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر رہے ہیں۔ اسی طرح اسرائیل کا یہ بھی خیال ہے کہ روس ...
اسلامی ممالک کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کی کوشش میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جولان کی پہاڑیوں کی آزادی کے لئے فوج تیار ہوگئی ہے۔
انہوں نے علاقے میں فرقہ وارانہ جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کا بنیادی مقصد اسلامی ممالک کو تباہ کرنا اور اسلام کے چہرے کو خراب کرنا ہے اور یہ ...
اسلامی ممالک کے شہریوں اور پناہ گزینوں کو امریکا کا سفر کرنے سے منع کرتا ہے، اس حکم سے اسلام سے امریکا کی جنگ کے بارے میں دہشت گرد گروہ داعش کے پروپیگینڈے کو مضبوطی ملے گی۔ مذکورہ خط میں آیا ہے کہ پناہ گزینوں اور مسافرین کا استقبال، دہشت گردوں کے جھوٹ کی پول کھول دے گا اور ان کے گمراہ کن نظریات سے م ...
اسلامی جمہوریہ ایران، شام کا حامی ملک ہے لیکن مغربی ممالک نے ابھی تک صرف دہشت گردی کی حمایت کی ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شام کا حامی ملک ہے لیکن مغربی ممالک نے ابھی تک صرف دہشت گردی کی حمایت کی ہے اور کبھی بھی انہوں نے شام میں سیاسی عمل کی حمایت نہیں کی ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون کسی بھی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں ایران اور روس کے ...
اسلامی ممالک کا اتحاد کبھی بھی ایران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے سمندروں خاص طور پر گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمارے مشترکہ پروگرام ہیں۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات اتنے مضب ...
اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
پاکستان کی وزا ...
اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہ ...